Description
عمان میں واقع ایک ریستوران کے لیے افغانی کھانے بنانے والے تجربہ کار کک/شیف کی اور افغانی روٹی/ نان بنانے والے کاریگر کی تلاش ہے۔ انتہائی مناسب خرچہ۔ کھانا، پینا اور رہائش بذمہ کمپنی. تجربہ لازمی ہے. کھانے اور روٹی/ نان بنوا کر ٹیسٹ لیا جائے گا.
کک/ شیف : 2 عدد
افغانی تندورچی : 1 عدد
واٹس ایپ نمبر پر CV اور کاغزات سینڈ کریں
میر درویش
(View phone number)
سلیکشن سی وی کی بنیاد پر کی جائے گی.